
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
February 8, 2025 at 02:15 AM
غزہ میں
حکومتی میڈیا آفس نے قابض افواج اور امریکی انتظامیہ کو ان سنگین نتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جو وعدوں پر عمل نہ کرنے کے باعث پیدا ہو رہے ہیں۔
قابض افواج انسانی امداد کے پروٹوکول پر عمل درآمد میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہیں اور اپنی ذمہ داریوں سے راہ فرار اختیار کر رہی ہیں۔
یہ طے پایا تھا کہ غزہ کی پٹی میں روزانہ
60 ہزار کاروان،
2 لاکھ خیمے،
اور 600 امدادی ٹرک
داخل کیے جائیں گے،
لیکن یہ وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔
#gaza #palestine #freegaza