🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
February 12, 2025 at 05:25 AM
*"قرآن کی تلاوت میں مصر کے قراء وہ ماہر ہیں جو تجوید کے اصولوں کو اپنا زیور بناتے ہیں، ہر حرف کو اس کے حق کے ساتھ ادا کرتے ہیں، اور الفاظ کے اتار چڑھاؤ سے ایسی تاثیر پیدا کرتے ہیں کہ سننے والا دل کی گہرائیوں سے جھوم اٹھتا ہے۔ ان کی تلاوت صرف آواز نہیں، بلکہ روح کی غذا اور قلب کی تسکین بن جاتی ہے۔"*
> الشیخ *محمد ایوب عاصف* حفظہ اللہ 🇬🇧🇪🇬🇵🇰