🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
February 12, 2025 at 07:56 AM
شہزادوں کی جدوجہد عالم اسلام کی بیداری کا ذریعہ بن رہی ہے! اللّٰہ رب العزت امت مسلمہ کو اتحاد، ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔ ہمیں باہمی اختلافات سے نکل کر ایک صف میں کھڑا ہونے کی توفیق دے۔ یا اللّٰہ! مسلمانوں کو ظالموں کے ظلم سے نجات عطا فرما، ان کے دلوں میں ایمان، تقویٰ اور اخوت پیدا کر۔ ہمیں قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور دین کے لیے قربانی دینے کی ہمت عطا فرما۔ یا اللّٰہ! فلسطین اور غزہ کے نہتے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما۔ ان کے دکھ درد کا مداوا فرما، ان کی حفاظت فرما، ان کی عزتیں، جانیں اور مال محفوظ فرما۔ یا اللّٰہ! ظالموں کے ہاتھ توڑ دے، ان کی چالوں کو ناکام بنا دے، اور فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ اللّٰہُمَّ انصُرْ إِخْوَانَنَا فِي فِلَسْطِين وَغَزَّة، وَكُنْ لَهُمْ نَصِيرًا وَمُعِينًا، وَأَذِلَّ أَعْدَاءَ الدِّينِ، وَاجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي نُحُورِهِمْ، آمین! #struggle #source_of_awakening #muslim_world #the_last_ummah #palestine #gazaunderattack #freepalestine #prayforgaza #quran_hadith #islamic_reformation #hafizzakariaashraf

Comments