
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
February 13, 2025 at 03:07 PM
*🌙 استقبالِ رمضان - فری آن لائن کورس 📖*
(رمضان المبارک کی تیاری کے لیے ہفت روزہ کورس)
رمضان المبارک نیکیوں کا موسمِ بہار ہے، مگر ہم میں سے اکثر لوگ اس کی برکتوں سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔ کیا آپ چاہتے ہیں کہ اس سال کا رمضان پہلے سے زیادہ بابرکت اور بامقصد ہو؟
ہم آپ کے لیے ایک خاص آن لائن فری کورس لے کر آئے ہیں، جو آپ کو رمضان کی مکمل تیاری میں مدد دے گا، ان شاء اللہ۔
📅 کورس کا شیڈول:
آغاز: جمعہ، 21 فروری 2025
اختتام: جمعرات، 27 فروری 2025
مدت: ایک ہفتہ (7 دن)
وقت: روزانہ شام 9:00 سے 9:20 تک (20 منٹ)
پلیٹ فارم: Zoom (آن لائن کلاس)
رجسٹریشن: بالکل مفت
🔔 شرکت کے لیے واٹس ایپ کمیونٹی گروپ جوائن کریں:
https://chat.whatsapp.com/FZNVhviQcb0LXq1hghHHzr
📚 کورس کے اہم موضوعات:
✅ رمضان المبارک کی تیاری اور اس کی برکتیں
✅ روزے کے فقہی مسائل اور عام غلطیاں
✅ دعا، اذکار اور استغفار کی روحانی طاقت
✅ صدقہ و خیرات کی فضیلت اور عملی طریقے
✅ تراویح اور قیام اللیل کی اہمیت
✅ قرآن مجید سے تعلق کیسے جوڑیں؟
✅ رمضان المبارک کا مکمل لائحہ عمل
📌 ہر دن ایک عملی ٹاسک ہوگا تاکہ شرکاء سیکھنے کے ساتھ فوراً عمل بھی کریں۔
📌 کورس کے فوائد:
✅ رمضان کے لیے ذہنی اور عملی تیاری ہوگی
✅ عبادات کو مؤثر اور بامقصد بنانے کا شعور پیدا ہوگا
✅ روزے، اذکار، توبہ، صدقہ، اور قرآن سے متعلق مفید رہنمائی ملے گی
✅ مختصر وقت میں جامع اور عملی علم حاصل کرنے کا موقع
🚀 مکمل فری کورس - عمر اور تعلیم کی کوئی قید نہیں!
🔔 وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں تاکہ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔
📖 مدرس:
🌟 حافظ میر اشمل علی حفظہ اللہ تعالی
📞 رابطہ برائے معلومات:
📍 جامع مسجد محمد ﷺ، D بلاک، نیول اینکریج، اسلام آباد
📲 حافظ زکریا اشرف: 0336-9345229
📲 حافظ میر اشمل علی: 0334-1982708
📌 یاد رکھیں:
📢 کورس صرف Zoom پر ہوگا، اور آن لائن کلاس میں شرکت کے لیے اچھی انٹرنیٹ سہولت ضروری ہوگی۔
🌟 رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کے لیے ابھی رجسٹریشن کریں!
❤️
1