🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
February 18, 2025 at 04:32 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته الحمدللہ! استقبالِ رمضان المبارک کورس 21 تاریخ سے شروع کیا جا رہا ہے، ان شاء اللہ۔ یہ ایک بہترین موقع ہے رمضان المبارک کی برکات و فیوض کو سمجھنے اور اپنی عبادات کو مزید بہتر بنانے کا۔ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت کے بارے میں آگاہ کریں: ✅ کنفرم شرکت 🔹 کوشش کریں گے ان شاء اللہ ❌ شرکت ممکن نہیں اگر آپ خود کسی وجہ سے شرکت نہیں کر سکتے تو صدقہ جاریہ کی نیت سے اس پیغام کو آگے شیئر کریں اور اپنے احباب کو بھی گروپ میں شامل کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس بابرکت کورس سے مستفید ہو سکیں۔ https://chat.whatsapp.com/FZNVhviQcb0LXq1hghHHzr اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کا ذریعہ بنائے۔ جزاکم اللہ خیراً کثیرا! والسلام
👍 😢 4

Comments