
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
February 23, 2025 at 04:37 PM
الحمدللہ!
کچھ عرصہ پہلے میں نے ZTBL کے Global Center for Legal Thoughts, Islamabad کے تحت انٹرن شپ پروگرام کے لیے ٹیسٹ دیا تھا، اور خوشی کی بات یہ ہے کہ میرا نام منتخب امیدواروں میں شامل ہو گیا ہے۔ یہ میرے لیے ایک شاندار موقع ہے کہ میں اسلامی اور روایتی بینکاری کے فرق کو سمجھوں اور اپنے علم میں اضافہ کروں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے پچھلے سال بھی یہ ٹیسٹ دیا تھا، لیکن تب کامیابی نہ مل سکی۔ مگر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس سال میرا انتخاب ہو گیا۔ یہ تجربہ میرے لیے اس بات کا سبق ہے کہ محنت، استقامت، اور اللہ پر بھروسہ کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔
دعاؤں میں یاد رکھیں!
#alhamdulillah #internship #ztbl #globalcenterforlegalthoughts #islamabad #islamicbanking #hardworkpaysoff #opportunity
❤️
💜
2