
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
February 28, 2025 at 04:13 PM
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے دیگر اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان میں یکم رمضان المبارک بروز اتوار ہوگا۔
'اجلاس میں پورے پاکستان سے مرکزی کمیٹی کے 19 اراکین اور 6 زونل کمیٹی کے ممبران شریک ہوئے
* https://www.dawnnews.tv/news/1254145/