
PTI Official:
February 28, 2025 at 06:18 PM
*بائڈن رجیم نے یوکرین کی سپورٹ کی اور انٹرنینشل میڈیا پر خبریں تک چلی تھیں کہ پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ بیچا۔*
*اب ٹرمپ نے سامنے بیٹھا کر یوکرین کے وزیراعظم کو کہا اب جنگ بند کرو۔*
*اگلی باری پاکستانی رجیم کی ہو گی۔*
❤️
👍
😂
😮
24