PTI Official: WhatsApp Channel

PTI Official:

30.5K subscribers

About PTI Official:

https://whatsapp.com/channel/0029VaX6hanDDmFc7H6Kfu2d https://youtube.com/@muhammadnadeem-l2s6e?si=oWwR05uOTzBjlgzU ہمارے چینل کا مقصد پاکستان تحریک انصاف کا منشور۔نظریہ لوگوں تک پہنچاناہے۔اور ورکرز کو ہر کنفرم اپڈیٹ سے آگاہ رکھنا ہے۔ آپ سب دوستوں سے درخواست ہے ذیادہ سے ذیادہ دوستوں کو شامل کریں

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:41:11 PM

‏*اسرائیل، بیرشبا میں ایرانی صبح سویرے ہونے والے میزائل حملے کے مناظر ، ایران اپنے حملوں کی شدت بڑھا رہا ہے*

❤️ 👍 😂 11
Video
PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:39:14 PM

*‏یہ جو لوگ اسمبلی میں بیجھے گئے ہیں انکو پتہ ہے ووٹ ڈالنے والا اہم نہیں ووٹ گننے والا اہم ہے جس نے انکو بیجھا ہے انکی کوشش ہے اسکو خوش کریں اور بجٹ بھی اس کی ہی خوشی کے لیے ہے عوام کے لیے اس بجٹ میں کچھ نہیں ۔* *جنید اکبر*

👍 ❤️ 😢 😮 10
Video
PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:45:18 PM

*‏حکومت نے اگر کوئی اپنی ترقی دیکھائی ہے تو وہ یہ ہے کہ کھوتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، میرا سوال ہے کہ اگر کھوتے بڑھے ہیں تو کھوتیاں کیوں نہیں؟ جنید اکبر خان 😂*

😂 👍 😮 21
Video
PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:42:24 PM

*‏ایرانی میزائل نے ایک اور IDF یونٹ 8200 کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے ، جو سگنل انٹیلیجنس (SIGINT) کے لیے ذمہ دار ہے*

❤️ 👍 11
Video
PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:36:50 PM

*‏فیصل آباد پولیس کی کارکردگی صفر ہے۔* *ملزم فائرنگ کر کے بھاگ گئے چہرے واضح ہیں لیکن فیصل آباد پولیس مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی*

😢 😮 10
Video
PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:44:06 PM

*‏درست مطالبہ* *میں مطالبہ کرتا ہوں کہ ججز کی تنخواہیں بند کی جائیں اور ان بڑی بڑی عدالتی بلڈنگز کو یونیورسٹیاں بنا دیا جائے ، میں ان ججز کی ماؤں پر بھی حیران ہوں کہ جنہوں نے ان جیسے بچے پیدا کیے جو انصاف نہیں کر سکتے،* *جنید اکبر خان*

👍 ❤️ 😢 😮 😂 30
Video
PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:48:08 PM

*‏جنہیں عمران خان کا موقف نہیں پتا وہ ایک عدد موبائل لے کر اڈیالہ جیل چلے جائیں اور خان صاحب کا موقف ریکارڈ کرلیں۔ یقین سے کہتا ہوں ان کی ہمت ہی نہیں ہونی وہ بیان شیئر کرسکیں کیونکہ وہ موقف ہی اتنا سخت ہے،* *صاحبزادہ حامد رضا*

❤️ 👍 23
Video
PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:46:48 PM

*‏جن جرنیلوں نے آج یورپ میں جزیرے خریدے ہیں وہ پختونوں کا خون بیچ کر خریدے گئے ہیں اور جن مولویوں کے گھروں میں ٹاٹ بیجھے تھے وہ آخ پختونوں کا خون بیچ کر لینڈ کروزر میں گھوم رہے ہیں،* *جنید اکبر خان*

👍 😢 ❤️ 17
Video
PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:38:07 PM

*🚨‏آئین کے آرٹیکل 200 کے مطابق کوئ جج دوسری ہائ کورٹ میں ٹرانسفر ہوگا تو یہ عارضی بنیاد پر ہوگا ،جو عارضی بنیاد پر ٹرانسفر ہو وہ ججز سے سینیئر کیسے ہو سکتا ہے؟ جج نے فیصلے میں جو شیر لکھا یے وہ محبوب کے لیئے تھا لیکن جج نے وہ تو اسٹیبلشمنٹ کےلیئے لکھ دیا ہے، بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی*

👍 ❤️ 😂 5
Video
PTI Official:
PTI Official:
6/20/2025, 2:28:06 PM

*‏ایک اور سرپرائز۔۔۔ دشمن کو خبر ہو۔۔۔!!!*

❤️ 😂 👍 18
Video
Link copied to clipboard!