PTI Official:
February 28, 2025 at 08:50 PM
*زیلینسکی کے ساتھ جو ہوا اسکے بعد ذرا سوچیں کہ جے ڈی اور ٹرمپ نے ہمارے والوں کے ساتھ کیا کرنا ہے۔ ہمارے “شبانہ روز” اور “Who Are You” کی انگریزی تو شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوجاتی ہیں۔*
😂
❤️
👍
27