PTI Official:
PTI Official:
March 1, 2025 at 04:16 AM
‏🚨🚨🚨🚨🚨 *اپوزیشن اتحاد اجلاس کی اندورنی کہانی* *اسلام اباد خیبر پختون خواہ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا ،تحریک تحفظ ائین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اجلاس کی صدارت کی ،ذرائع کےمطابق اپوزیشن اتحاد میں نئے جماعتوں کو شامل کرنے کے لیے ڈرافٹ مانگ لیے گئے اپوزیشن اتحاد میں مزید جماعتوں کو شامل کرنے پر اتفاق ، سندھ کی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ اس ہفتے مزید مشاورت ہوگی۔محمود خان اچکزئی نے کہا ایسا ڈرافٹ تیار کریں جس پر تمام اپوزیشن مشترکہ جدوجہد کرے،رمضان کے پہلے عشرے میں اپوزیشن کا عملی طور پر اگے بڑھنے کا فیصلہ،اپوزیشن اتحاد کی توسیع اور مشترکہ لائحہ عمل رمضان میں ترتیب دیا جائے گا،پارلیمان کے اندر اور باہر آئینی خلاف ورزیوں پر ردعمل دینے پر مکمل اتفاق ۔جماعتوں کے ڈرافٹ کو قومی ایجنڈے کے طور آگے بڑھایا جائے۔*
👍 ❤️ 😂 🙏 32

Comments