PTI Official:
PTI Official:
March 1, 2025 at 06:08 AM
*🚨‏انسداد دہشت گردی عدالت لاہور* *پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی نو مئی کے سات مقدمات میں ضمانتیں* *اعجاز چوہدری نے تمام مقدمات میں درخواست ضمانتیں واپس لے لیں* *اے ٹی سی نے درخواست ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں* *درخواست گزار کے وکیل نے اس درخواست ضمانتیں واپس لینے کی استدعا کی تھی* *اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی* *اعجاز چوہدری پر جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور ،تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ سمیت سات مقدمات درج ہیں۔*
😢 ❤️ 👍 😂 😮 12

Comments