PTI Official:
PTI Official:
March 1, 2025 at 06:29 AM
*🚨‏جسٹس شکیل احمد کے سپریم کورٹ جانے اور جسٹس وقار احمد کی جانب سے انکار کے بعد الیکشن کمیشن نے جسٹس (ریٹائرڈ) لعل جان خٹک کو الیکشن ٹریبونل کا جج مقرر کردیا*
👍 😂 😢 😮 13

Comments