PTI Official:
March 1, 2025 at 06:55 AM
*درست بات*
*ہماری جنگ اتنی بڑی ہے کہ ہمارے پاس آپس میں لڑنے کا وقت نہیں ہے، ہمیں ذاتی اختلاف ختم کرنے ہوں گے، ہمیں باہر سے بھی مار پڑ رہی ہے اور اندر سے بھی ہماری ٹانگیں کھینچی جا رہی ہیں،*
*چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک*
👍
❤️
😂
20