
PTI Official:
March 1, 2025 at 06:58 AM
*پاکستان میں جمہوریت کی آخری نشانیاں ختم ہو چکی ہیں، عدلیہ پر قبضہ ہو چکا ہے، سیاسی مخالفین سے انتقام کی پالیسی عمل پیرا ہے،*
*عمران خان کے ٹائم میگزین میں شائع ہونے والے آرٹیکل کا وائس ورژن عمران ریاض کی زبانی*
👍
😢
❤️
16