Information Public  1️⃣
Information Public 1️⃣
February 18, 2025 at 03:06 AM
تازہ ترین نیوز : *سابق وزیراعلی KPK پرویز خٹک کی جمیعت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان* *مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعلی پرویز خٹک کی ملاقات* *اس موقع پر پرویز خٹک کے بھاٸی لیاقت خٹک بھی موجود تھے* *پرویز خٹک اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان طویل مشاورت* پرویز خٹک 22 فروری کو مانکی شریف نوشہرہ میں مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کنفرنس میں شمولیت کا اعلان کرینگے*
❤️ 1

Comments