
Information Public 1️⃣
1.9K subscribers
About Information Public 1️⃣
سیاست کی ایوانوں میں چھپے راز،پردوں کی پیچھے سازشیں،اور وہ کہانیاں جو عام خبروں سے اوجھل رہتی ہے،سب کچھ یہاں بے نقاب ہوگا! اس منفرد چینل میں نہ صرف تازہ ترین خبریں بلکہ تجزیے ،اور تبصرے ملیں گے حوصلے افزا کہانیاں زندگی بدلنے والے تحریریں سبق آموز حکایات ،اور موٹیویشنل اسٹوریز جو آپ کے دل و دماغ کو جھنجھوڑ کر رکھ دیں! حقیقت کی قریب رہیں لنک فالو کریں شکریہ 👇👇👇👇👇 ❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *┅═༅𖣔𖣔♥️𖣔𖣔༅═┅* https://whatsapp.com/channel/0029VaLxiI7Fy72JJRE2lz3g 92
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳درخت بالکل نہ لگائیں۔ اگر کوئی قریب لگا ہوا ہے تو کاٹ کر فرنیچر بنوا لیں تاکہ سورج ہماری زمین اور ہمارے دماغوں تک مزید روشنی پہنچا سکے۔ 😡😡😡😡*

"وہ کھڑکی بند کر دو جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، چاہے وہ منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔"

اپنا بجلی کا بل زیادہ آنے پر اتنا غصہ نہیں آتا جتنا پڑوسیوں کا بل کم آنے پر آتا ہے 🤪🤣🤣🤣

*ھندوستان. پاکستان افغانستان ٬ ایران ٬ بنگلہ دیش نیپال* *اور برما میں عیدالاضحیٰ 7 جون بروز سنیچر کو ھوگی۔۔۔۔ان شاءاللہ* *از : ماھرِ فلکیات شارحِ ھدایہ حضرتِ اقدس مولانا ثمیرالدین قاسمی صاحب دامت برکاتھم العالیہ ٬ مقیم مانچیسٹر انگلینڈ*

تبلیغی اجتماع اب امریکہ میں بھی ہوگا 27 جون سے 29 جون تک شکاگو میں تبلیغی اجتماع منعقد ہوگا 40 سال میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ امریکہ میں اجتماع ہوگا

ڈاکٹر ســنــوار شہید شہید قائد یَـ۔ـحییٰ سـ۔ـنوار کے بھائی ڈاکٹر زکریا ســنـوار 18 مئی کو اپنے تینوں بیٹوں کے ساتھ شدید زخمی ہوگئے تھے۔ پہلے ان کی شہادت کا اعلان کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد انہیں مردہ قرار دیا تھا۔ جب "میت" مردہ خانے میں منتقل کی جانے لگی تو اس وقت پتہ چلا کہ ابھی سانس باقی ہے اگرچہ حالت تشویش ناک تھی اور آج شام وہ دوران علاج شہید ہوگئے۔ النصیرات کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ڈاکٹر صاحب کو نشانہ بنایا گیا۔ شہید ڈاکٹر زکریا سـنـوار کا شمار علمی و فکری حلقوں میں معزز شخصیات میں ہوتا تھا اور وہ غزہ میں جدید تاریخ کے ایک معروف استاد اور پروفیسر تھے۔ یہ واقعہ نہ صرف سـ۔ـنوار خاندان بلکہ فلسطینی علمی و مزاحمتی حلقوں کے لیے بھی گہرے صدمے کا باعث ہے۔ اسرائیلی بمباری میں شہری، علمی شخصیات اور ان کے خاندان کو نشانہ بنایا جانا بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر زکریا غـ۔ـزہ کی یونیورسٹی آف دمیاط میں جدید و معاصر تاریخ کے استاد تھے۔


نوشکی سانحہ کا ایک اور زخمی چل بسا ،جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی .

*ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ 67 ہزار عازمین حج سے محروم رہیں گے، ایسا کیوں ہوا ؟ اہم تفصیلات جانیے* *نجی اسکیم کے تحت 25 ہزار عازمین حج کیلئے جائیں گے، وفاقی وزیرمذہبی امور* اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ رواں برس نجی حج اسکیم کے تحت رواں برس 25 ہزار عازمین جاسکیں گے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اب تک حج کے حوالے سے جو ہوچکا ہے وہ بتانا چاہتا ہوں، حج پالیسی نومبر میں منظور ہوئی تھی اور میں نے مارچ میں وزارت کا چارج سنبھالا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو مرتبہ سعودی عرب جاکر انتظامات دیکھے ہیں، سرکاری اسکیم کا مکمل کوٹہ استعمال ہو رہا ہے، نجی اسکیم کے پیسے بروقت ٹوور آپریٹرز نہ بھیج سکے، نجی اسکیم میں سعودی عرب کے احکامات پر عمل نہیں کیاگیا۔ ٹوور آپریٹرز ان کا کہنا تھا کہ ڈیڈ لائن کے حوالے سے ٹوورآپریٹرز نے سستی دکھائی، سعودی حکومت نے دو ہزار کوٹہ والی کمپنیوں کو ہی کوٹہ دینے کا طے کیا، ہوپ نے 41 کلسٹر بنائے، ہوپ نے 14 فروری تک 25 فیصد رقم جمع کرانا تھی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ 14 فروری تک بہت کم رقم جمع کرائی گئی، 48 گھنٹے


300 کاریں، 38 پرائیویٹ جیٹ اور سونے کی 52 کشتیوں کی مالک یہ شخصیت کون ہے؟ دنیا میں بے شمار دولت مند لوگ ہیں لیکن تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن جیسی شاہی زندگی اور بے پناہ جائیداد و ملکیت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دی بزنس اسٹینڈرڈ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن یا کنگ راما X دنیا کے امیر ترین بادشاہ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ بادشاہ مہا وجیرالونگ کے والد نے 70 سال تک بدھ سلطنت پر حکومت کی، وہ دنیا کے سب سے طویل عرصے تک بادشاہت کا تاج پہنے رکھنے والے بادشاہوں میں شامل تھے، ان کا انتقال 88 سال کی عمر میں 2016 میں ہو ا جس کے بعد وجیرالونگ کو مئی 2019 میں تاج پہنایا گیا تھا۔ تصور سے بھی آگے شاندار طرز زندگی اور بے پناہ دولت کے مالک کنگ وجیرالونگ کی مجموعی دولت کا تخمینہ تقریباً 43 بلین امریکی ڈالر ہے، اس بے پناہ دولت کا بیشتر حصہ انہیں وراثت میں ملا ہے کنگ وجیرا تھائی لینڈ بھر میں ہزاروں ایکڑ اراضی کے مالک ہیں جس میں صرف بنکاک میں موجود 17 ہزار سےزائدجائیدادیں ہیں، کنگ کے پاس 300 سے زیادہ لگژری کاریں ہیں جن میں مرسڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور یہاں تک کہ اسٹریچڈ لیموزین کے ٹاپ ماڈلز بھی شامل ہیں۔ کنگ کی جائیداد کی فہرست یہی ختم نہیں ہوتی بلکہ ان کے پاس 38 پرائیویٹ جیٹ طیار ے اور سونے سے مزین 52 کشتیاں بھی ہیں جنہیں صرف شاہی تقریبات کے دوران استعمال کیا جاتا ہے۔ تھائی لینڈ کے بادشاہ کی تعلیم کنگ وجیرالونگ نے آسٹریلیا میں یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز سے ملٹری اسٹڈیز میں بیچلر زکی ڈگری حاصل کی ہے، وجیرالونگ نہ صرف علمی طور پر قابل شخصیت ہیں بلکہ ایک تربیت یافتہ پیشہ ور فوجی بھی ہیں، وہ ایک سرٹیفائیڈ فائٹر جیٹ اور ہیلی کاپٹر پائلٹ ہے، وہ رائل تھائی آرمی میں کل وقتی افسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، کنگ وجیرا لونگ اب تک 4 شادیاں کرچکے ہیں۔


جامعہ خیرالمدارس ملتان کے فاضل اور جامعہ کے قدیمی سفیر مولانا حفیظ اللہ ملتانی کے بیٹے حافظ عطاء اللہ کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں حافظ عطاء اللہ کو امامت کا جھانسہ دے کر بلایا گیا اور اب تاوان مانگا جا رہا ہے۔ کیا کچے کے ڈاکو اتنے مضبوط ہیں کہ عین پنجاب اور سندھ کے وسط میں ہونے کے باوجود حکومت پاکستان اور سیکورٹی فورسز کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں