Information Public 1️⃣
February 18, 2025 at 01:33 PM
*سبی اجتماع 𝟐𝟎𝟐𝟓*
*𝟐𝟎 فروری بروزجمعرات نمازعصرسبی میں شروع ہوگا۔ خود بھی شرکت کریں اور اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو اجتماع میں شرکت کرنے کی خوب دعوت دیں۔ اللہ پاک اسکا اجردیں گے۔ 🤲🏻*