Information Public  1️⃣
Information Public 1️⃣
February 18, 2025 at 04:38 PM
*بادشاہ گر صدر آصف زرداری نے وزیراعلی بلوچستان سے الگ ملاقات سے انکار کردیا ہے* اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان سے بدستور ناراض ہیں، ذرائع اسلام آباد: صدر زرداری سے سرفراز بگٹی کا آج ایوان صدر میں ایک تقریب میں صرف ملاقات ہوئی ہے، ذرائع اسلام آباد: صدر زرداری نے سرفراز بگٹی کو الگ ملاقات کا ٹائم نہیں دیا، ذرائع اسلام آباد: صدر زرداری سے وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات صرف تقریب کی حد تک ہوئی ہے، ذرائع اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان نے صوبائی وزیر علی حسن زہری کے بارے ملاقات کا ٹائم مانگا تو صدر زرداری نے انکار کردیا ہے، ذرائع اسلام آباد: صدر زرداری کا موقف ہے پیپلز پارٹی کوئی باپ پارٹی کی طرح راتوں رات تخلیق نہیں ہوئی ہے بلکہ شہیدوں اور نظریات کی جماعت ہے، ذرائع اسلام آباد: بادشاہ گر زدرای سمجھتے ہیں کہ وزیراعلی بلوچستان اگر پیپلز پارٹی کا ہے تو پارٹی کو جوابدہ ہوگا، ذرائع

Comments