
البلال اسلامک میڈیا کوئز کارنر
February 24, 2025 at 05:01 PM
نبیﷺ سے ہم نے سیکھا ہے جہادِ فی سبیل اللہ
صحابہ ؓ کا طریقہ ہے جہادِ فی سبیل اللہ
ہمیں حالات کا ادراک ہے کمزور ہیں لیکن
نگاہِ دل سے دیکھا ہے جہادِ فی سبیل اللہ
غمِ امت ضروری تھا غمِ امت ضروری ہے
غمِ امت کا جذبہ ہے جہادِ فی سبیل اللہ
ہمیں شدت پسندی کا لقب منظور ہے کیونکہ
کتابِ رب سے سمجھا ہے جہادِ فی سبیل اللہ
اے عقل و فہم و دانشمند لوگو! چھوڑ دو ہمکو
ہمارے دل پہ لکھا ہے جہادِ فی سبیل اللہ
نہ آئی پست ذہنوں میں کبھی یہ فرضیت *`ہدہد`*
بڑے لوگوں کا رستہ ہے جہادِ فی سبیل اللہ
*✍️ ہدہد الہ آبادی*
❤️
1