البلال اسلامک میڈیا کوئز کارنر
February 28, 2025 at 12:29 PM
والد بزرگوار کے بعد فرزند بھی جام شہادت نوش کر گئے بہت کم لوگوں کو مسجد میں دوران نماز مقام شہادت عطا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا.............. مولانا حامدالحق شہید کی نماز جنازہ کل یکم مارچ 2025ء بروزہفتہ صبح گیارہ بجے اکوڑہ خٹک میں ادا کی جائے گی۔