THE UMMAH VOICE 👑❤️🌸
THE UMMAH VOICE 👑❤️🌸
February 19, 2025 at 10:23 AM
*اے اللّٰہ جن لوگوں سے تو راضی ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں پر تیرا خاص کرم ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں کو تو معاف کر چکا ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں سے بہت زیادہ پیار کرتاہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں کی توبہ قبول کرتا ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں کی تو دعائیں قبول کرتا ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں کو زندگی کی ہر نعمت عطا کی ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ ہماری دعائیں قبول فرما دے آمین ثمہ آمین 🤲🏻✨* *یااللّٰہ جو بیمار یے ان کو شفا عطا فرما یااللّٰہ ہم سب کی ساری پریشانی دور عطا فرما یااللّٰہ ہماری جائز دعائیں اپنی پاک اور بلند بارگاہ میں قبول فرما آمین ثمہ آمین*

Comments