
THE UMMAH VOICE 👑❤️🌸
9 subscribers
About THE UMMAH VOICE 👑❤️🌸
🌙 Welcome to the Guidance Hub! 🌟 Discover a haven of inspiration and knowledge where the beauty of Islam shines through in every word. Our mission is to nurture hearts and minds, guiding the Ummah towards a path of righteousness, compassion, and unity. Join us as we explore the wisdom of the Quran, the stories of the Prophets, and the timeless teachings of the Sunnah. Whether you're seeking solace, looking to deepen your understanding, or simply want to connect with a community of like-minded souls, you're in the right place. Here, faith meets friendship, and learning is a journey shared by all. Let’s walk together on this blessed path, one step at a time. 🌺 May Allah Guide us the towards the right and pious path and Bless us all by his everlasting blessings 🌸 Ameen.. Ameen.. ❤️✨
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Assalamualaikum RAMADAN MUBARAK! May Allah accept your fasts, bless your prayers, and fill your life with peace, mercy, and endless barakah. 🌙✨May your prayers be answered and your fasts accepted♥️. May this Ramadan be a source of light in your life, guiding you toward peace, love, and spiritual fulfillment. Ramadan Kareem♥️. May your heart be filled with faith, your soul with serenity, and your days with acts of kindness this Ramadan and beyond♥️.Every fast is a step closer to Allah, and every prayer strengthens your soul♥️. May Ramadan inspire you to embrace gratitude and devotion like never before.may your home be filled with warmth, your heart with sincerity, and your soul with tranquility♥️. May every moment bring you closer to Allah. May Allah protect our relation of respect and love forever Ameen sumameeeen♥️ 🥰 may Allah bless you and your family always ameeeen sumameeeen 🥰 may Allah grant healthy wealthy life to you and your family Ameen sumameeeen. May Allah grant more and more happiness and success in your life ameeeen sumameeeen. 🥰❤️ RAMADAN MUBARAK 🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤

*پہلے عشرے کی دعا* *رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ* میرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔✨

اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ اس ارمضان المبارک ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ ہماری عبادتوں کو قبول و منظور فرمانا اور ہمارے مرحومین کی بخشش و مغفرت فرما کر ان کہ درجات بلند فرمانا ۰۰ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤ دعاؤں میں یاد رکھئیے ۰۰! رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو

رمضــان المبارڪــ 🤍 اللّه عزوجل ہم سب کو اس با برکت اور با سعادت مہینے کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🦋🌸 جن دعاؤں پر آپ کی دنیا ٹھہری ہے دعا ہے کہ وہ دعائیں آپ کے نصیب کا حصّہ ہوں آمین۔🫀💌🌻

وہ نا ممکن کو ممکن بنانے اور رکاوٹ کو ہی وسیلہ بنانے پر قادر ہے، تم اس پر یقین رکھ کر تو دیکھو۔ ❤️

*یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ* اے دلوں اور آنکھوں کے پلٹانے والے *یَا مُدَبِّرَ الْلَیْلِ وَالنَّھَارِ* اے دن رات کی ترتیب قائم رکھنے والے *یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَالِ* اے زمانے اور حالتوں کو بدلنے والے *حَوِّلْ حَاَلَنَا اِلٰی اَحْسَنِ الْحَالِ* ہمارے حال کو اچھے حال میں بدل دے آمین یارب العالمین

میری طلب سے میرے نصیب تک میرا معاملہ میرے رب سے ہے ..❤️🩹

*اے اللّٰہ جن لوگوں سے تو راضی ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں پر تیرا خاص کرم ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں کو تو معاف کر چکا ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں سے بہت زیادہ پیار کرتاہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں کی توبہ قبول کرتا ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں کی تو دعائیں قبول کرتا ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ جن لوگوں کو زندگی کی ہر نعمت عطا کی ہے🤍* *ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے*🤲🏻 *اے اللّٰہ ہماری دعائیں قبول فرما دے آمین ثمہ آمین 🤲🏻✨* *یااللّٰہ جو بیمار یے ان کو شفا عطا فرما یااللّٰہ ہم سب کی ساری پریشانی دور عطا فرما یااللّٰہ ہماری جائز دعائیں اپنی پاک اور بلند بارگاہ میں قبول فرما آمین ثمہ آمین*

جب اللہ کی مرضی کے بغیر اس کائنات کا ایک پتا بھی بل نہیں سکتا، تو پھر تمھارا اللہ سے بار بار رجوع کرنا، اس سے مانگنا، ہے وجہ نہیں ہے۔ جو رب تمھارے ہاتھوں میں اتنی جان ڈال دیتا ہے کہ دعا کے لیے اٹھ سکیں وہ پھر ان اٹھے ہاتھوں کی لاج بھی رکھتا ہے۔ ❤️ 💯