
THE UMMAH VOICE 👑❤️🌸
February 20, 2025 at 09:05 PM
*پتہ ہے اللّٰه کیسے ملتا ہے؟*🕊️
*"جب تم دنیا میں کھو جاؤ اور تمہیں دنیا کی محبتیں مل جائیں، وہ سب جن کی تمہیں ہمیشہ سے خواہش تھی لیکن تم۔۔۔ تم اُنہیں خود چھوڑ دو صرف اللّٰه کے لیے، اللّٰه کی رضا کے لیے ...!!!🤍🫀🥹*
❤️
2