
THE UMMAH VOICE 👑❤️🌸
March 1, 2025 at 03:04 PM
رمضــان المبارڪــ 🤍
اللّه عزوجل ہم سب کو اس با برکت اور با سعادت مہینے کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
🦋🌸
جن دعاؤں پر آپ کی دنیا ٹھہری ہے دعا ہے کہ وہ دعائیں آپ کے نصیب کا حصّہ ہوں آمین۔🫀💌🌻