THE UMMAH VOICE 👑❤️🌸
THE UMMAH VOICE 👑❤️🌸
March 1, 2025 at 03:05 PM
اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ اس ارمضان المبارک ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ ہماری عبادتوں کو قبول و منظور فرمانا اور ہمارے مرحومین کی بخشش و مغفرت فرما کر ان کہ درجات بلند فرمانا ۰۰ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤ دعاؤں میں یاد رکھئیے ۰۰! رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو

Comments