PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
February 28, 2025 at 01:12 PM
*🚨‏🔥منصوبے عمران خان کے، تختی فارم 47 کی ٹک ٹاکر وزیراعلٰی کی۔۔۔۔* *اشتہارات میں مریم کی دستک نامی ایپ کا ذکر ہے جبکہ یہ ایپ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں میاں محمود الرشید کی وزارت میں پہلے ہی PITB لانچ کرچکا تھا اور یہ کام کررہی تھی۔ اب اس کام کا سہرا بھی فارم 47 کی جعلی وزیراعلی مریم نواز نے اپنے سر باندھ کر تشہیر جاری ہے، کوئی شرم ہوتی ہے بددیانتی اور ذہنی پستی کی!* ‎#مافیا_راج_نامنظور
😡 ❤️ 🖐️ 😮 5

Comments