
PTI Tiger Officeial🇵🇸
2.1K subscribers
About PTI Tiger Officeial🇵🇸
*_سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، نہیں تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو نہیں تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپکی لڑائی لڑ رہے ہیں_*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🚨🚨بریکنگ نیوز، ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تیاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز روٹیشن ، ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی دوسرے صوبوں میں تعیناتی اور جی الیون میں وکلاء چیمبر کی تعمیر ہے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔* 😡😕😡

*🚨🔥 اسرائیلی میڈیا: حالیہ حملے میں ایران کے ایک میزائل میں ایسا وارہیڈ تھا جو پھٹ کر 26 چھوٹے میزائل چھوڑتا ہے*

*🔥💫✍🏻اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 سے پیار کرنے والوں*🫶🏻 *السلام علیکم*🤝 *صبح بخیر* 🫵🏻♥️🫵🏻

*🚨🚨خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس کے فیصلے* *1. بی آر ٹی پشاور کیلئے 50 نئی بسوں کی منظوری* *2. پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلئے 346 ملین روپے گرانٹ کی منظوری* *3. اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں ریسرچ سینٹر کے قیام کیلئے گرانٹ کی منظوری* *4. روباب مہدی کی بطور صوبائی محتسب تعیناتی کی منظوری* *5. خراب ٹرانسفارمرز کی مرمت کیلئے 1 ارب روپے فنڈ کی منظوری*

*🔥💫✍🏻ہر وہ شخص خوش نصیب اور قابل محبت ہے جس کی پہچان* *إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤️* *ہو* 🫵🏻♥️🫵🏻

*_🚨🔥ایران کی جانب سے کچھ دیر پہلے اسرائیل پر بڑا حملہ کیا گیا_* *_🚀🚀20 کے قریب میزائل اسرائیل کے شہروں پر گرے_* *_اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام ہوچکا ہے_*

*🚨🚨ایران میں 4.3 کے بعد 5.1 ایک ہفتے میں دوسری بار زلزلہ*

*_🔥💫✍🏻بنگلہ دیشی ہم سے الگ نہ ہوتے تو وہ بھی آج مفت 2 جی بی ڈیٹا اور مفت دو سو منٹ حاصل کر کے انجوائے کر رہے ہوتے_* 😂🤣😂

*🚨انہوں نے اپنے باپ کا مال سمجھا ہے ہر چیز پہ اپنا نام ڈال کر یہ پتہ نہیں خود کو کیا ثابت کروانا چاہتے ہیں لعنت تو اس خاندان پہ یہ پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسے ہیں*


*🚨چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا.!*