PTI Tiger Officeial🇵🇸
February 28, 2025 at 05:08 PM
*🔥🚨وزیر اعلی KPK علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کبینہ کا 26واں اجلاس جاری ہیں اجلاس میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی شدید مذمت کی گئی دھماکے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی*
👍
🤲
3