PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
February 28, 2025 at 05:11 PM
*🔥🚨یورپ کی ترقی کا راز* *ایک یورپین لڑکی اپنے والد کی سویپر کی ملازمت کو فخر سے دکھا رہی ہے جبکہ اگر یہی صورتحال پاکستان میں ہوتی تو یہ بیچاری سب سے چھپاتی پھرتی یورپ کی ترقی کی وجہ یہی ہے کہ وہ محنت کی عظمت اور ہاتھ سے کام کرنے والے کی بےحد عزت کرتے ہیں اس کے علاوہ ایک بنیادی آفس جاب اور لیبر جاب کی تنخواہ میں کوئی خاص فرق بھی نہیں ہوتا ۔*
👍 3

Comments