PTI Tiger Officeial🇵🇸
PTI Tiger Officeial🇵🇸
February 28, 2025 at 05:27 PM
*🔥🚨ڈاکٹر شاہنواز جن کو چند ماہ قبل توہین مذہب کے جھوٹے الزام میں پولیس مقابلے کے دوران قتل کیا گیا اور پھر ان کی نعش جلائی گئی،تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ نعش کو جلانے اور تدفین نہ ہونے کے اوقات میں ملزمان اور پولیس مسلسل رابطے میں تھے جس سے ملزمان ہر اس جگہ پہنچ جاتے جہاں پولیس کی نگرانی میں تدفین کی کوشش کی جاتی۔مقدمہ میں ڈی آئی جی اور ایس ایس سمیت 7 ملزمان تاحال مفرور اور 11 ملزمان ضمانت پر ہیں۔ کیس کے مرکزی ملزم اور تحریک لبیک کے رہنما رہنما پیر عمر جان سرہندی بھی ضمانت پر ہیں۔*
👍 2

Comments