PTI Tiger Officeial🇵🇸
February 28, 2025 at 05:30 PM
*🚨🚨جسٹس منصور علی شاہ کے بنچ کے سامنے کسٹم ریگولیٹری ڈیوٹی کا کیس غلط طور پر سماعت کے لئیے فکس کرنے کے الزام پر معطل اور OSD بنائے جانے والے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کی ریٹائرمنٹ پر آج چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دستِ مبارک سے تعریفی کلمات کے ہمراہ اعزازی شیلڈ کیساتھ رخصت کیا۔😁*
🖐
2