
Malik Haider Ali
February 4, 2025 at 02:15 PM
*درود پاک صرف عبادت نہیں یہ محبت کا ایک لذیذ جام ہے جو اس کو جتنا پیتا ہے وہ اتنا ہی آقاجانﷺ کی محبت میں مست رہنےلگتا ہے🥹🫀*
*`صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم....🫶🏻`*
❤️
1