Malik Haider Ali
February 4, 2025 at 03:54 PM
*جب کسی مجلس میں بیٹھو تو یوں کہو " بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم وَ صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد " اللہ پاک تم پر ایک فِرِشتہ مُقرّر فرما دےگا جو تم کو غیبت سے باز رکھےگا ۔۔ اور جب مجلس سے اُٹھو تو کہو " بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم وَ صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد " تو فِرِشتہ لوگوں کو تمہاری غیبت سے باز رکھے گا۔*
۔۔۔📕 ۔۔۔ القول البدیع ۔۔ ص : ۲۷۸
❤️
1