Malik Haider Ali
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 4, 2025 at 03:54 PM
                               
                            
                        
                            تمہارا دوست ایسا ہونا چاہیے، جو تمہیں دنیا سے بے رغبت کرکے آخرت کا طلبگار بنا دے۔
دنیا دار لوگوں کی ہمنشینی سے بچو؛ جنکی گفتگو کا محور صرف اور صرف دنیا ہوتی ہے، ایسے لوگ تمہارا دین اور دل دونوں خراب کر ڈالیں گے۔
امام سفيان الثوری رحمه الله
(حلية الأولياء : 82/7)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1