
Malik Haider Ali
February 5, 2025 at 11:28 AM
*`خوشبوۓ دستِ اقدس`🌹*
حضور نبی اکرمﷺ کے مقدس ہاتھوں سے ہر وقت بھینی بھینی خوشبو پھوٹتی تھی
حضرت جابر بن سُمرہ ؓ اپنے بچپن کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن آقاۓ محتشم ﷺ مسجد سے باہر تشریف لاۓ ۔ آپ ﷺ نے باری باری سب بچوں کے رُخساروں پر ہاتھ پھیرا ۔ آپﷺ نے میرے رُخسار پر ہاتھ پھیرا۔
*"پس میں نے آپﷺ کے دستِ اقدس کی ٹھنڈک اور خوشبو یوں محسوس کی جیسے آپﷺ اسے ابھی عطار کی ڈبیہ سے نکالا ہو"*
بخاری، صحیح،: 3 : 1306 کتاب المناقب،رقم 3368
❤️
2