
Malik Haider Ali
February 5, 2025 at 11:29 AM
فقر کی بلائیں حضوری کی علامت ہیں
کشف المحجوب
حضرت سید علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ
جو فقیر خدا کا عاشق ہے وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا معشوق ہے ۔
فقیر کی یہ بات من گھڑت نہیں بلکہ اِس آیت مبارکہ کے عین مطابق ہے" محبوب! آپ اُن لوگوں کی معیت میں رہا کریں جو رات دن اپنے رب کی بارگاہ میں دیدار الہی کی خاطر ملتجی رہتے ہیں،
فقیری کالے کپڑے پہننے سے حاصل نہیں ہوتی
جو لوگ خرقہ (درویشوں کا لباس) پہنتے ہیں اور تسبیح ہاتھ میں رکھتے ہیں وہ اصل بااللہ نہیں ہوتے۔
اگر مجھ سے پوچھو تو میں تم کو سچ سچ بتا دوں اور تم دل کے حضور سنو، اگر دل میں درد نہیں ہے تو سلوک اور فقیر مکر اور فریب ہے۔❤🔥
❤️
2