Malik Haider Ali
February 6, 2025 at 11:19 AM
بیعـت ہونے کے بـعد رفتـہ رفتـہ سـالک اپنے شیـخ کی محبت میں گرفتـار ہو جاتا ہے پھـر وہ اسی قیـد میں اپنی تمــام زنـدگی گزار دیـتا ہے. اور یـہ اسی محـبت کا اعجـاز ہے کہ سـالک اپنی تمـام عادات کو تـرک کرکے اپنے شـیخ کی تمام اداؤں کو اپنـا لیتـا ہے حتیٰ کہ اسـکی ظاہـری صـورت بھی اپنے شیـخ کے رخِ انـور کا روپ دھـار لیتی ہے. اور یــہ وہ نسـبت ہے جس کا دوسـرا سـرا مـحبتِ رســول صـل اللّٰـــه علیـہ وآلـہ وسـلم اور مـحبت الٰہـی سے جــڑا ہـوتـا ہے. اسی کو نسبـت کا قائـم ہونا کہـتے ہــیں.❣
پھـر یــہ ممــکن ہی نہــیں کـہ سـالک کی صــورت مــیں کسی غــیر کی جھـلک نظـــر آئے. اکــثر مشاہـدات اس بـات کی گــواہی دیتے ہیں.❣
❤️
1