Malik Haider Ali
February 7, 2025 at 07:45 AM
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*👈🏻08 شعبان المعظم 1446*
*👈🏻🗓️ 07 فروری 2025 عِیسَوی*
*👈🏻26 ماگھ 2080بکـــــرمی*
*👈🏻 جمعتہ المبارک*
*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜*
*"محبت کے بغیر عقل عیاری ہے، اور عقل کے بغیر محبت حماقت۔"یہ قول اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زندگی میں توازن ضروری ہے۔ صرف عقل ہو تو انسان چالاک تو ہو سکتا ہے، مگر بے حس بھی ہو جاتا ہے۔ اور اگر صرف محبت ہو مگر عقل نہ ہو، تو وہ اندھی ہو کر نقصان بھی پہنچا سکتی ہے-*
*🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہِ وَ صَحْبِہِ وَ بَارِکْ وَ سَلِّم🌹*
❤️
2