
Malik Haider Ali
February 8, 2025 at 06:49 AM
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*👈🏻09 شعبان المعظم 1446*
*👈🏻🗓️ 08 فروری 2025 عِیسَوی*
*👈🏻27 ماگھ 2080بکـــــرمی*
*👈🏻 ہفتہ*
*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜*
*اپ اپنا دماغ استعمال کریں، اسے ضائع نہ کریں۔ بے جا فکریں، جلدی ناراض ہونا، زیادہ غصہ کرنا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہو جانا، ہر وقت ناشکری کرنا یا اپنی نعمتوں کی قدر نہ کرنا—یہ سب دماغ کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ شکر گزاری دل، دماغ، روح اور ہر شے کو فائدہ پہنچاتی ہے۔*
*🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہِ وَ صَحْبِہِ وَ بَارِکْ وَ سَلِّم🌹*
❤️
1