Malik Haider Ali
February 10, 2025 at 11:44 AM
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜*
*چار چیزیں چار چیزوں کی قاتل ہیں؛*
*1-زیادہ سوچنے سے خوشیوں کا قتل ہوتا ہے-2-خوف کی وجہ سے حوصلے کا قتل ہوتا ہے-3-جھوٹ کی وجہ سے اعتماد کا قتل ہوتا ہے-4-شک کرنے سے رشتوں کا قتل ہوتا ہے-*
*🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہِ وَ صَحْبِہِ وَ بَارِکْ وَ سَلِّم🌹*
❤️
2