Malik Haider Ali
Malik Haider Ali
February 28, 2025 at 02:53 PM
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹 *👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜* *شفا ہر وقت مانگنی چاہیے، صرف بیماریوں سے ہی نہیں حد سے بڑھی ہوئی خواہشات سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض اور حسد سے، دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے اور ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے-* *🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہِ وَ صَحْبِہِ وَ بَارِکْ وَ سَلِّم🌹*
❤️ 2

Comments