Malik Haider Ali
Malik Haider Ali
March 1, 2025 at 02:38 AM
درس حدیث عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ مُرْنِي بِأَمْرٍ آخُذُهُ عَنْكَ قَالَ عَلَيْكَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا مِثْلَ لَهُ۔ حضرت ابو امامہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا: مجھے ایسی چیز کا حکم دیجئے جو میں آپ سے خصوصی طور پر حاصل کروں۔ آپ نے فرمایا: ”روزہ رکھا کرو کیونکہ اس جیسی کوئی چیز نہیں۔“ (سنن نسائی 2220)
❤️ 2

Comments