
Malik Haider Ali
March 1, 2025 at 07:17 AM
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*👈🏻30 شعبان المعظم 1446*
*👈🏻🗓️ 01 مارچ 2025 عِیسَوی*
*👈🏻18 پھاگن 2080بکـــــرمی*
*👈🏻 ہفتہ*
*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜*
*جب تک انسان ٹُوٹتا نہیں، اُس میں عاجزی پیدا نہیں ہوتی۔ دل میں نور تبھی آتا ہے جب دل ٹوٹتا ہے۔ انسان جب ٹھکرایا جاتا ہے، تب ہی وہ اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ٹُوٹ کر اپنے رب سے جُڑ جاتے ہیں، کیونکہ اللّٰہ اُن کے دّلوں کو اپنی مُحبت سے بھر دیتا ہے، اور پھر اُن کا دِل کبھی نہیں ٹُوٹتا-*
*🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہِ وَ صَحْبِہِ وَ بَارِکْ وَ سَلِّم🌹*
❤️
2