
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
February 9, 2025 at 03:58 AM
8 فروری یوم سیاہ : سینٹرل پنجاب کے صدر احمد چٹھہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری بلال اعجاز کی ہدایت پر تمام اضلاع بالخصوص لاہور، شیخوپورہ ، گوجرانوالہ قصور ، ننکانہ، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین ، گجرات میں احتجاجی ریلیاں۔ تحریک انصاف کے کارکنان نڈر بے باک اور جرات مند لیڈرشپ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
❤️
1