
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
February 22, 2025 at 07:25 PM
ملک پر قابض عسکری مافیا اپنی جھوٹی مقبولیت دکھانے اور عوام کو ان کے سیاسی شعور کی بنیاد پر خاموش کرانے کے لیے اب اسکولوں اور کالجوں میں زبردستی سیاسی وابستگی ظاہر کرنے کے لیے لازمی سروے کروا رہا ہے۔
جتنے مرضی سروے کروا لیں لیکن حقیقت وہی ہے جو دیوار پر لکھی سب کو صاف نظر آ رہی ہے!
#whoareyou
❤️
1