
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
February 27, 2025 at 04:25 AM
ایک چیز فیشن میں ہے کے چارٹر آف ڈیموکریسی ہوگیا تھا، چارٹر آف اکانومی کرلیں. لیکن پچاس سال پہلے بنائے گئے آئین پہ آپ عملدرآمد کرنے کو تیار نہیں ہیں، تو کسی نئے چارٹر پہ کیا عملدرآمد کریں گے۔
دنیا میں وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جہاں بنیادی چیز رُول آف لاء موجود ہو۔ کیا پاکستان کے کسی ڈکٹیٹرشپ کے دور میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کو ایسے روندا گیا؟“
اطہر کاظمی
@2Kazmi
#letsuniteforimrankhan
👍
1