PTI NA-78 (PP - 60 / PP - 61 / PP - 63)
PTI NA-78 (PP - 60 / PP - 61 / PP - 63)
February 5, 2025 at 03:03 PM
انصاف یوتھ ونگ PP225 ضلع لودھراں کے جنرل سیکرٹری نوید اصغر کو انکی دکان سے گرفتار کر لیا گیا۔ ہم ملک میں جاری فسطائیت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔شرم کرو حیا کرو نوید اصغر کو رہا کرو صدر انصاف یوتھ ونگ PP225 ضلع لودھراں کنور آریان خلیل #releasenaveedsaghar #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت #اردلی_حکومت_نامنظور
😢 2

Comments