
PTI NA-78 (PP - 60 / PP - 61 / PP - 63)
February 7, 2025 at 10:57 AM
ایم این اے NA78 مبین عارف جٹ کا 8فروری کے حوالے سے پیغام ۔
8 فروری 2024 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن جس کو ایک سال ہو گیا ہے جس طرح پاکستان تحریک انصاف کے منڈیٹ پر الیکشن کمیشن کی مدد سے اردلی حکومت نے جعلی فارم 47 بنا کر عوام پر ظلم کر کے آواز کو دبانے کی کوشش کی پاکستان کی عوام ان کو کبھی معاف نہیں کریں گے اور میں اپنے حلقہ کے ووٹرز کا شکر گزار ہوں کہ اس مشکل وقت میں انہوں نے میرا ساتھ دیا تھا۔ عمران خان کے ووٹ پر پہرا دیا اور مجھے ایم این اے منتخب کیا پاکستان تحریک انصاف کر ورکرز اور ہمارے قائد عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف ہم کبھی خاموش نہیں رہیں گے اور ہر آئینی طریقے سے اپنا احتجاج اور حقیقی آزادی کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے ۔انشاءاللہ
❤️
👍
9