♥︎𝚀𝗎𝔯ɑ𝖓ⅈc Ꮢ𝖊𝚏𝖊𝘭𝘵ⅈօ𝖓♥︎
February 1, 2025 at 02:47 PM
"جو یہ جاننا چاہتا ہے، کہ اللہ کے پاس اُس کیلئے کیا ہے؛
وہ یہ دیکھ لے، اُس کے پاس اللہ کیلئے کیا ہے!"
امام مطرف بن عبد الله رحمه الله
(الزهد للإمام أحمد : 1355)
❤️
3